

Loading content...
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جو غم کو غم اور جی کا روگ نہیں بناتے بلکہ اسے اپنی طاقت بنا لیتے ہیں ان پر اس حادثے سے مایوسی اور ناامیدی طاری نہیں ہوتی بلکہ ان میں کچھ کر گزرنے کا جذبہ پیدا ہوجاتا ہے اب ان دو رویوں کے مابین جو فرق ہے اسے ایک مثال سے واضح کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار