

Loading content...
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جو اپنے مقتول کے غم اور درد کو غم ِجان اور جی کا روگ بنا لیتے ہیں دن رات رو رو کر ایک کر لیتے ہیں اور زندگی بھر اسی غم میں گھلتے سلگتے رہتے ہیں ان پر مایوسی اداسی اور نا امیدی کے بادل ایسے چھاجاتے ہیں کہ پوری زندگی اس سے نہیں نکل سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار