

Loading content...
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو پہلے پہل اپنے مقتولین کو چار دن روتے ہیں کئی دن پرسہ داری اور تعزیت کا عمل ہوتا ہے قرآن خوانیا ں ہوتی ہیں پھر قاتلین کی طرف سے صلح اور معافی کے وفود آتے ہیں وہ اپنے مقتول کا خون معاف کر دیتے ہیں پھر کچھ دن رو دھو کر وہ سب کچھ بھو ل جاتے ہیں کہ جیسے ان کا کوئی نقصان ہوا ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار