

Loading content...
دنیا میں جتنے بھی قتل ہوئے ہیں ان کے پسماندگان کے جو رویے ہوتے ہیں وہ چار اقسام پر مبنی ہوتے ہیں یعنی ان چار رویوں میں سے کوئی نہ کوئی ضرور ہوگا وہ قتل چاہے کسی خاندان کا ہو یا قوم کا اس کے بارے میں پسماندگان کے رویے چار طرح کے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار