

Loading content...
اس مثال سے آپ کو پتہ چل گیا ہوگا کہ عدل کچھ اور ہے اور انصاف و مساوات کوئی اور چیز ہے اور یہ بھی آپ نے دیکھ لیا ہے کہ فیصلہ عدل کا ہونا چاہیے انصاف و مساوات ظلم پر مبنی بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ کسی کے حق سے زیادہ دینا یا کم دینا بھی ظلم ہے بلکہ اسے اس کا استحقاق ملنا ہی عدل ہے اسی لئے اللہ جل جلالہ کے صفات میں انصاف یا مساوات نہیں ہے بلکہ عدل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار