

Loading content...
عام طور پر عدل اور انصاف کو ایک ہی چیز سمجھا جاتا ہے مگر انصاف اس صورت میں ہوتا ہے جب معاملہ دو کے مابین ہو کیونکہ انصاف نصف سے ہے اور دو نصفوں کی تقسیم ہمیشہ دو پر ہوتی ہے اور اگر معاملہ دو سے زیادہ کا ہو تو پھر انصاف نہیں ہوتا بلکہ مساوات ہوتی ہے اور اس کا مقصد ہوتا ہے کسی چیز کو فریقین میں برابر برابر تقسیم کرنا یا سب چیزوں یا افراد کو ایک برابرسمجھنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار