

Loading content...
سب سے پہلے مناسب ہوگا کہ ہم عدل کو سمجھیں کہ عدل ہوتی کیا چیز ہے ؟ اس لئے ہمیں ماہرین کا ایک کلیہ دیکھنا ہوگا وہ کہتے ہیں تعرف الاشیا باضدادھا چیز یںاپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں جب ہمیں عدل کو پہچاننا ہوتو ہمیں اس کی ضد یعنی ظلم کو دیکھنا ہوگا اور ظلم کی تعریف یہ ہے کہ وضع الشی ء علیٰ غیرمحلہ یعنی کسی چیز کو اس کے ِ حقیقی مقام سے اوپر یا نیچے رکھنا ظلم ہے اس کا مطلب ہوا کہ کسی چیز کو اس کا حقیقی مقام دینا عدل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار