

Loading content...
آج سے میں ایک سلسلہ ٔ تقاریر کا آغاز کر رہا ہوں میں اس میں اپنے شہنشاہ ِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے حسنہ پہ روشنی ڈالوں گا یہ تو آپ کو کئی مرتبہ عرض کرچکاہوں کہ بنیادی طور پہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ایک سو بیاسی 182 اسمائے حسنیٰ ہیں اور ادعیہ اور زیارتوں میں جو القاب بیان ہوئے ہیں انہیں شامل کرنے سے تقریبا ً چھ سو 600 اسمائے حسنیٰ ہوجاتے ہیں اور میں آج جس نام پاک کے بارے میں عرض کرنا چاہتا ہوں وہ ہے عدل عجل اللہ فرجہ الشریف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار