

Loading content...
اس کتاب کی ترتیب کیلئے مجھے جن لوگوں نے محرک کیا ان کے نام نہ لینا بھی ایک طرح سے زیادتی ہوگی اور ان لوگوں کے نام لینا بھی لازم ہوگا کہ جن لوگوں نے اس معاملے میں میرے ساتھ فنی تعاون یا دیگر ہر قسمی تعاون کیا ہے اور اس میں سب سے پہلے جناب مظہر حسین موسوی صاحب آف کراچی ، علامہ شاہ مردان علوی ، جناب ملک مداح حسینؐ ، دیوان مہدیؐ عباس بخاری ، مہر خضیر مہدیؐ ، سید ذوالفقار علیؐ شاہ ، جناب میاں شمیم اعجاز وائس پرنسپل ڈگری کالج شور کوٹ اور اس طرح کی بہت سی قابل قدر شخصیات کی حوصلہ افزائی اس میں شامل ہے کہ جن کا شکریہ ادا کرنا ضروری ہے اسی کے ساتھ اجازت چاہوں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار