

Loading content...
لیکن یہاں پر ایک مسئلہ یہ درپیش ہوا کہ چونکہ وہ صرف اپنے گھر میں جو مجالسِ عزا منعقد ہوتی ہیں انہیں میں خطاب فرماتے ہیں اس لئے ان کے سامعین کا حلقہ محدود ہے اور ان کے فرمودات سے شیعہ عوام کہ جو ان کے مجالس نہیں سن سکتے محروم رہتے ہیں اور میرے خیال میں اس موضوع پر استادِ محترم کے فرمودات کاہر خاص و عام تک پہنچنا ضروری ہے تاکہ ہر شیعہ اثنا عشری ان کے فیضِ کلام سے مستفیض ہو سکے اور اپنے امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی معرفت حاصل کر سکے اسی خیال کے پیشِ نظر بندہ نے استادِ گرامی القدر کی اجازت سے ان کے مجالس کو کتابی شکل میں عوام تک پہنچانے کی کوشش کی ہے زیرِ نظر کتاب بندہ کی اسی کوشش کا نتیجہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار