

Loading content...
اسی کمی کو محسوس کرتے ہوئے استادِ گرامی واجبِ صد تعظیم قبلہ السید محمدؐ جعفرؐ الزمان نقوی صاحب نے کافی عرصہ پہلے ایک سلسلہ ٔ کلام شروع فرمایا جو تاحال جاری ہے کہ امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے جو 182 اسمائے مبارکہ معروفہ ہیں ان کی تفصیل و تشریح منبر پہ بیان کی جائے تاکہ عوام کو معرفت و حقوقِ امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے آگاہ کیا جا سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار