

Loading content...
یہ حقیقت ہے کہ من مات و لم یعرف … کی رو سے ہر مسلمان پر اپنے امامِ زمانہ علیہ الصلوات و السلام کی معرفت کا حصول فرضِ عین ہے لیکن اس طرف توجہ نہیں دلائی گئی اس اوجبِ عینی کی اہمیت کو اجاگر نہیں کیا گیا اور اس کے ذمہ دار ہمارے صاحبانِ منبر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار