

Loading content...
قارئینِ محترم مرحلہِ قبر ہر انسان کو درپیش ہے اور ہم جب کسی میت کو دفن کرتے ہیں تو تلقین میں یہ پڑھتے ہیں کہ ( وَ سَئَوالَ مُنکَرٍ وَّ نَکِیرٍ فِی القَبَرِ حَقّ ) کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہم نے بھی قبر کے ان مراحل سے گزرنا ہے اور ہم سے بھی یہ پوچھا جانا ہے کہ ( مَن اِمَامُکَ ) اور اگر پوچھ بھی لیا جائے تو کیا ہم جواب دینے کے قابل ہیں بھی یا نہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار