

Loading content...
کیا جن کی عدم معرفت کو شہنشاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کفر و جہالت قرار دیا ہے ان کی اتنی معرفت کافی ہے کہ وہ نامعلوم وجوہ کی بنا پر غائب ہیں جب اللہ کا حکم ہو گا تو ظہور فرمائیں گے ہمارا ان سے نہ کوئی واسطہ ہے نہ کوئی تعلق ہے نہ ہمیں ان کی ضرورت ہے کیونکہ ہماری جملہ ضروریات مادی وسائل سے پوری ہو رہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار