

Loading content...
کیا یہ ظلم نہیں ہے کہ جس پاک ذات کو عزادار پرسہ دینے آتے ہیںیا جن کے پاس اپنے آباء و اجدادکی تعزیت کرنے کیلئے شیعہ جمع ہوتے ہیںانہیں کے منبر پر مالکِ منبر ذات کا ذکر تک نہیں ہوتا کوئی ان کا نام تک لینے کا روادار نہیں ہے بلکہ اگر میں یہ کہوں تومبالغہ نہ ہو گا کہ شیعہ قوم کی اکثریت اپنے امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے ناآشنا اور بیگانہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار