

Loading content...
ہادیِ دوراں ، رزاقِ کل ، اللہ تعالیٰ کے مظہر ِ کلی ، وارثِ دستار ِ رسالت ، صاحب الدار ِ نبوت و امامت ، حجت العصر و الزمان یعنی ہمارے امامِ زمانہ علیہ الصلوات و السلام و عجل اللہ فرجہ الشریف کہ جن کا ذکر پاک اس دورِ غیبت میں واجب نہیں بلکہ اوجب ہے افسوس صد افسوس کہ اپنوں کی بزم میں اس پاک ذات عجل اللہ فرجہ الشریف کا نام نہیں لیا جاتاکہ جو اس گھر پاک کے مالک و وارث ہیں منبر ِ حسینؐ علیہ الصلوات و السلام کے وارث ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار