

Loading content...
(6) یہ وہ مقام ہے کہ جہاں شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جناب امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام سے فرمایا تھا کہ اللہ جل جلالہ کو آپ کے اور میرے سوا کوئی نہیں جانتا یہ محمدؐ آل محمدؐ علیھم الصلوات و السلام کا وہ مخصوص مرتبہ ہے کہ جس میں انہیں اللہ جل جلالہ کے سوا کوئی نہیں جانتا اور اللہ جل جلالہ کو ان کے سوا کوئی نہیںجانتا ہے اور نہ کوئی جان سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار