

Loading content...
(4) عرفا و اولیا کے کا جو تصور ِتوحید ہے وہ ایک طرح سے سلبی ہے ایجابی نہیں ہے وہ محمدؐ و آل محمدؐ علیھم الصلوات و السلامکے فضائل سے توحید اخذکرتے ہیں کہ جب یہ ذوات متعالیات ہمارے عقول میں نہیں آ سکتے تو جو ان کا رب ہے وہ ہمارے اذہان و عقول و افہام و ادراک میں کیسے آسکتا ہے اور وہ تو ان کی کما حقہ معرفت سے عجز کا اقرار کرتے ہیں تو اللہ کے بارے میں کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وہ ایسا ہے و ہ ایسا ہے کیونکہ جہاں ایسا ہے ایسا ہے کہاجاتا ہے وہاں وہ نہیں ہوتا کسی اور کی بات ہو رہی ہوتی ہے اور اس کے غیر کو ُ ُ ُ وہ کہنا شرک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار