

Loading content...
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب کوئی عارف نیچے سے سلسلہ ٔ گفتگو شروع کرتا ہے تو ایک عام آدمی اس سے اتفاق نہیں کرتا اور اس پر کفر و شرک کے فتوے دینا شروع کر دیتا ہے یہ اس سامع کی نا سمجھی ہوتی ہے کیونکہ وہ عوامی تصورِ توحید کا حامل ہوتا ہے اس لئے اسے کسی کی ذرا سی فضیلت بھی توحید سے متصادم نظر آتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار