

Loading content...
انسان جب میدان علم میں قدم رکھتا ہے اور اسے نور علم عطا ہونا شروع ہوجاتا ہے تو اسے محسوس ہوتا ہے کہ وہ علم حاصل نہیں کر رہا بلکہ اپنی جہالت کو دریافت کر رہا ہے نور علم کی روشنی میں اسے اپنی جہالتیں واضح نظر آنا شروع ہوجاتی ہیں جیسے جیسے علم بڑھتا ہے انسان کا احساس جہالت بڑھتا جاتا ہے اور پھر ایک منزل پہ انسان یہ سمجھنا شروع کردیتا ہے کہ میں تو کچھ بھی نہیں جانتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار