

Loading content...
ایک عارف کیلئے اس بات کا حمد کرنا ناممکن ہے کہ اگر اسے محمدؐ و آل محمدؐ علیھم الصلوات و السلام کی معرفت ِنورانی کا ایک شمہ مل جائے یا اس نور کے بحر ِبیکراں سے ایک قطرہ نور عطا ہوجائے اور یہ حقیقت ہے کہ یہ چیز اکتسابی نہیں ہے بلکہ عطائے محض ہے کوئی دانا ترین انسان کمانا بھی چاہے تو جب تک شہنشاہ معظم ہمارے وارث و مالک ِحقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف سے رابطہ نہ کرے اور ان کا فضل و کرم شامل ِحال نہ ہو کسی کو کچھ نہیں مل سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار