

Loading content...
کلی حمد ہے اس ذات کی جس کیلئے اس سے بڑا اعزاز کوئی ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ محمدؐ وآل محمدؐ علیھم الصلوات و السلام کا رب ہے اور مخلوق کیلئے اس سے بڑا کوئی اعزاز نہیں ہوسکتا کہ اگر انہیں محّمدؐو آل محمد علیھم الصلوات و السلام کا تقرب حاصل ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار