

Loading content...
دوستو ہمیں یہ ماننا لازم ہے کہ سارے معصومین علیھم الصلوات والسلام میں سے ہر فرد ملکات نفس رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا حامل ہے اور اس دور میں بھی ایک نفس رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ملکات کلیہ کا مالک موجود ہے جو آج بھی وہی کچھ کر رہا ہے کہ جو آج اگر شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہوتے تو یہی کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار