

Loading content...
آج تک کسی نے اجتماع صفات فی ذات واحد سے انکار نہیں کیا اس لئے اگر یہ نفس رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے ملکات کے حامل نہ تھے اور انفسنا میںشامل نہ تھے تو الحسینؐ منی و انا من الحسینؐکے کیا معنی لیں گے؟ کیونکہ یہ فرمان بھی تو علی منی و انا منہہی کا ہم مزاج فرمان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار