

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ جب افعال اعضا میں تقسیم ہوئے تو اس کی اصل وجہ نفس ہی تھا اور جملہ اعضا کا کنٹرول روم(Control room) بھی نفس ہی ہوتا ہے اور جملہ ملکاتاسی ایک کے اندر ہوتے ہیں اسی طرح حامل کردار رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی ایسا ہونا چاہئے جو افعال کو جذب نہ کرے بلکہ نفس رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ملکات کا حامل ہو، جو جوہر قلب و نفس رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں موجود ہو اس میں اسی تابانی کے ساتھ موجود ہو اور خود اللہ کو وحدت نفس کے پیش نظر فرمانا پڑے انفسنا وانفسکم تم اپنے نفسوں کو بلاؤ ہم اپنے نفس کو بلاتے ہیں کہ جو ملکات نفسرسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حامل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار