

Loading content...
اسی لئے نہ قرآن پر شک کرنا جائز ہے اور نہ پاک عترت پر شک کرنا جائز ہے کیونکہ وہ ھدی للمتقین ہے تو یہ امام المتقین ہیں،وہ متقین کی ہدایت کرتا ہے یہ متقین کی قیادت کرتے ہیں، وہ مقام اطاعت پر فائز ہے تو یہ مقام اتباع پر فائز ہیں،اس کی ہر بات اللہ کی طرف منسوب ہے ان کا ہر فعل اللہ کی طرف منسوب ہوتا ہے، قرآن گواہ ہے یہ پتھر ماریں تو اللہ کو کہنا پڑتا ہے تو نے نہیں مارا میں نے مارا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار