

Loading content...
کہتے ہیں اگر قول و فعل میں تضاد پیدا ہو جائے تو صداقت مشکوک ہو جاتی ہے اب اس مقام پر پہنچ کر میں کہوں گا کہ اگر کوئی شخص پاک عترت پر حرف زنی کرنا چاہتا ہے تو اسے پہلے یہ سوچ لینا چاہئے کہ اگر عترت سے غلط فعل کے ارتکاب کا احتمال فرض کر لیا تو اللہ کی عصمت خطرے میں پڑ جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار