

Loading content...
شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی گفتاراور کردار کو قیامت تک ساتھ ساتھ چلنا ہے اور یہی حدیث ثقلین کے معنی ہیں کہ کتاب اللہ مجموعۂ اقوال ہے اور عترت مجموعۂ افعال ہے کتاب اللہ اللہ کی اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی گفتار ہے پاک عترت اللہ اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا کردار ہے، کتاب اللہ کا قول ہے عترت اللہ کا فعل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار