

Loading content...
یہ عذاب کا نہ آنا ایک تو وجود حجت پر دلیل ہے کہ حجت خدا موجود ہیں نمبر دو مرتبۂ حجت و مقام حجت پر دلیل ہے کہ حجت کم از کم اس مقام پر فائز ہے کہ جیسے خود محبوب کبریا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس امت میں بیٹھے ہوں اور ایسا کیوں نہ ہو کیونکہ جو موجود ہے وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا کردار ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار