

Loading content...
یہاں عذاب سے مراد عذاب عام ہے ورنہ عذاب خاص تو زمانۂ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں بھی نازل ہوتا رہا ہے جیسے حارث بن نعمان فھری پر آسمان سے پتھر برسے لیکن عذاب عام اس امت پر نازل نہیں ہوا ورنہ واقعہ کربلا کے بعد امت مسلمہ مستحق عذاب ہو چکی تھی سقیفے سے لے کر غیبت تک ہر موڑ پر امت مستحق عذاب رہی ہے لیکن عذاب عام نہیں ہوا تو ماننا پڑے گا کہ کوئی انت فیھمکا مصداق موجود ہے کہ جسے دیکھ کر خالق محسوس کرتا ہے کہ میرا حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلماب بھی ان میں موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار