

Loading content...
اس گفتگو سے ثابت ہوا کہ افعال رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور کردار رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمتا قیام قیامت موجود رہیں گے یعنی اس دنیا میں ایک ایسی ذات ضرور موجود رہے گی جس کا وجود اطہر سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وجود اطہر کے برابر ہو، جس کے افعال ان کے افعال کے ہموزن ہوں، جس کاکردار بالکل رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی کا مقدّس کردار ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار