

Loading content...
لفظ نبی نباسے مشتق ہے اور النباکے معنی خبرکے ہیں ختم نبوّت کا مقصد یہ ہے کہ مزید کوئی خبر نہیں آناکیونکہ مزید کسی خبر کی ضرورت ہی نہیں ہے اس لئے یہ سیٹ ہی ختم کر دی گئی لیکن باقی عہدوں کی مسلسل ضرورت ہے اللہ کی نیابت کی ضرورت ہے، خلافت اِلٰہیہ کی ضرورت ہے، عہدہ ء رسالت کی ضرورت ہے، و لایت کی ضرورت موجود ہے، امامت کی ضرورت ہے تو انہیں کیوں ختم کیا جائے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار