

Loading content...
اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ منصب امامت ہے ہی فعلیاس لئے افعال و اعمال امامت سے متعلق ہیں اور خالق نے جس عہدے کو ختم فرمایا ہے وہ عہدۂ نبوّت ہے نہ کہ رسالت کا عہدہ ختم فرمایا اور نہ ہی منصب ولایت ختم فرمایا ہے اور نہ ہی منصب خلافت ختم فرمایا ہے اور نہ منصب امامت ختم ہوا ہے صرف نبوّت کا عہدہ ختم ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار