

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ امامت وہ منصب ہے کہ اس کا تعلق ہے ہی فعلیاس لئے جب حکم جنگ و جہادہوا کہ اے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کفّار سے جنگ کریں مگر عہدۂ رسالت و نبوّت تو قولیہے اس لئے جہادکرنا اس کے منصب کے دائرے سے باہر تھا اس لئے جہادمنصب امامت نے کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار