

Loading content...
جس وحی سے قرآن بنا یہ وحی قولی ہے اس لئے اس میں تفصیلی عمل نہیں اب وحی فعلی ہوئی کہ اس طرح پڑھو گویا پڑھتے گئے تکمیل فعل ہوتی گئی یا یوں سمجھ لیں وحی آتی گئی عمل میں ڈھلتی گئی یہی وجہ ہے کہ قرآن قول ہونے کے نام سے صرف احکام صادر کرتا ہے اور ترکیب و ترتیب و شرائط و مقدار کا تعین نہیں کرتا کیونکہ اس تفصیل کا تعلق فعل سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار