

Loading content...
ساری دنیا جانتی ہے کہ کائنات مسلسل ارتقا پذیر ہے اور اس کے ساتھ ساتھ انسان بھی ارتقا پذیر ہے اور وقت کے تقاضے لمحہ بہ لمحہ بدل رہے ہیں اس بدلتی ہوئی دنیا وانسان سے قطع نظر کیا خالق کائنات نے مخلوق سے سلسلۂ تعلق منقطع کر دیا ہے؟ کیا واقعی انسان کا خالق سے رابطہ کٹ چکا ہے؟ اس کے جو پیغامات آنا تھے آچکے ہیں؟باقی کوئی ایسا پیغام نہیں جو اس ایٹمی دور میں انسان تک پہنچ سکے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار