

Loading content...
() دوستو ! لوگ کہتے ہیں وحی کا سلسلہ بند ہو چکا ہے اور وہ لوگ وحی کے نزول کو مطلق بند سمجھتے ہیں تو ہمیں یہ سوچنا پڑتا ہے کہ کیا واقعی اب خالق اور مخلوق کے مابین کوئی رابطہ نہیں ہے؟ جو کچھ اس خلاق کائنات عزوجل نے کہنا تھا کہہ دیا ہے اور اس کے پاس انسان کو دینے کیلئے واقعی کوئی پیغام نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار