

Loading content...
ہمارے زمانے میں جو آئینہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا کردار دکھا رہا ہے وہ ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اوران کی ذات ہی ذات رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے برابر ہے بالکل وہی کردار ہے جو قرآن کا عملی نمونہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار