

Loading content...
یہاں ایسے آئینوں کا وجود لازم ہے کہ جب صاحب عکس تشریف لے جائیں تو یہ ان کے کردار کو مسلسل لوگوں کے سامنے قائم رکھیں یہ نہ دکھائیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کیا کیا تھا بلکہ یہ دکھائیں کہ اگر آج وہ ہمارے مابین ظاہراً موجود ہوتے تو کیا کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار