

Loading content...
() دوستو ! ہدایت کے مرحلوں میں گفتار سے زیادہ اہم کردار ہے کیونکہ کتاب اقوال دکھاتی ہے لیکن افعال کا دکھانا کتاب کا کام نہیں بلکہ آئینے کا کام ہے اس لئے ضروری ہے کہ کوئی ایسا آئینہ ہو جو سرور کونینصلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے کردار کی حیثیت کو بحال رکھے اور ہر دور میں موجود ہو جو آئینے ہمارے پاس موجود ہیں ان آئینوں میں یہ نقص ہے کہ جب تک صاحب عکس ان کے سامنے موجود رہتا ہے یہ اس وقت تک کردار پیش کرتے رہتے ہیں ادھر صاحب عکس غائب ہوا تو کردار بھی غائب ہو گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار