

Loading content...
پوری دنیا کے علما ساری دنیا کی کتابیں لے کر جمع ہو جاتے اور انہیں بچے کو دودھ پینے کا طریقہ سکھانا ہوتا تو کبھی نہ سکھا سکتے کیونکہ وہ بچہ ابھی خالق کے نظام جبر کے ماتحت ہے اس لئے اسے کسی ہادی کا محتاج نہیں رکھا گیا ہے بلکہ اسے اپنے نظام جبر کے تحت سکھا کر بھیجا گیا ہے، فطرت کو معلم بنا کر سکھا دیا گیا ہے مگر جب نظام جبر سے نکلا تو پھر ہدایت انبیا علیھم السلام کی ضرورت درپیش ہوئی یعنی اختیار ملتے ہی تعلیمات انبیا علیھم السلام کی ضرورت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار