

Loading content...
() ہر دور میں جبر و تفویض پر بڑی بڑی کتابیں لکھی جاتی رہی ہیں اور وہ آج بھی موجود ہیں اس مسئلے کو سمجھانے کیلئے جہاں دیگر دلائل دیئے جاتے رہے ہیں وہاں ایک یہ دلیل بھی دی جاتی ہے کہ جہاں تک نظام جبر کار فرما ہے وہاں صرف خدا کی ذات ہدایت فرماتی ہے اور جہاں سے نظام تفویض و اختیار شروع ہوتا ہے وہاں سے ہادیوں اور انبیا علیھم السلام کی ضرورت پیش آتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار