

Loading content...
حقیقت بھی یہی ہے کہ کتاب کافی نہیں ہے آپ ذرا واقعۂ مباہلہ کو دیکھ لیں کہ عیسائی راہبوں کی جماعت ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمسے مباحثہ کر رہی ہے، وہ اپنے دلائل دے رہے ہیں، حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمآیات پیش کر رہے ہیں مگر فیصلہ نہیں ہوتا قرآنی دلائل جب ناکافی ہوئے تو کچھ ذوات متعالیہ علیھم الصلوات والسلام اس میں داخل ہو جاتے ہیں اور وہی کافی ہو جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار