

Loading content...
پوری دنیا کی حکومتیں یہ بتاتی ہیں کہ آئین مرتب کر لینا آسان ہے کاغذی کاروائی کر لینا مسودہ قانون بنا لینا آسان ہے مگر عملی زندگی میں بے سود ہے جب تک عمل کروانے والا نہ ہو، قانون کا نمائندہ نہ ہو، ایک سڑک پر بورڈ لگا دینا کافی نہیں ٹریفک سارجنٹ یا ٹریفک سگنل کا ہونا ضروری ہے جب ایک عام سی سڑک پر چلنے کیلئے بھی تحریر کافی نہیں ہے تو صراط مستقیم پر چلنے کیلئے کتاب کیسے کافی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار