

Loading content...
یہ بھی ہے کہ وہ خالق و علیم ہے اس کے بارے میں تو بھولنے کا امکان تک نہیں اگر انسانوں میں سے کوئی نسیان اور بھولنے کے مرض میں مبتلا ہو تو بھی اس پابندی سے بھولنے کا امکان نہیں یہ بھولنا بتا رہا ہے کہ قرآن بتانا چاہتا ہے اجمال مجھ سے لو تفصیل کیلئے کوئی اور راستہ ہے، حکم میں دیتا ہوں عمل رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا دیکھو ان کے نقش قدم پر چلو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار