

Loading content...
اب ہم قرآن پر غور کرتے ہیں تو ہمیں ایسا نظر آتا ہے کہ احکام کے ضمن میں بہت کچھ بھلایا جارہا ہے مثلاً فروعات کو دیکھیں اللہ نے سیکڑوں مقامات پر نماز کا حکم دیاہے مگر ترکیب و اوقات بتانا بھول گیا، رکعتیں بھی بھول گیا، روزے کا حکم دیا تو مبطلات روزہ اور دیگر لوازمات بھول گیا، زکواة کا حکم دیا تو نصاب زکواة بیان کرنا بھول گیا، خود حج کا حکم دیا تو مناسک حج اور ترکیب حج بتانا بھول گیا، معلوم ہوتا ہے خالق بڑی ذمہ داری کے ساتھ بھول رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار