

Loading content...
دوستو جب کتاب خود کہہ رہی ہے کہ کتاب کافی نہیں تو دوسرے کو یہ کہنے کا کیسے حق حاصل ہے؟ … ہمارے لئے یہ ماننا ناگزیر ہے کہ جو بات ان کے نقش قدم میں ہے وہ قرآن میں بھی نہیںہے کیونکہ گفتار ہمیشہ ناکافی ہوتی ہے کردار کی ضرورت ہوتی ہے کہ وہ گفتار سے ہم آھنگ ہو کر پندار کو تشکیل دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار