

Loading content...
اگر اللہ سے محبت کرتے ہو تو میرے نقش قدم پر چلو میری اتباع کرو … اب اگر حسبنا کتاب اللہ والی بات کو درست مان لیا جائے تو قرآن کو کہنا چاہئے تھا کہ اگر اللہ سے محبت کرتے ہو تو پھر قرآن کے احکام پر عمل کرو قرآن حفظ کرو قرآن پڑھو، آپ دیکھیں ایسا نہیں ہے بلکہ قرآن خود کہہ رہا ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نقش قدم پر چلو اس سے ثابت ہوا خود قرآن بھی اقرار کرتا ہے کہ کتاب کافی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار