

Loading content...
جب کھانے کا وقت ہوا تو میزبان کھانا تیار نہ کروائے کہ گلاس کافی ہے جب بستر کی ضرورت ہو تو کہے کہ تم نے کہا تھا گلاس کافی ہے وہ چارپائی مانگے تو میزبان کہے کہ جناب نے فرمایا تھا ایک گلاس کافی ہے اب اسی طرح ساری ضروریات پر پھیلاتے چلے جائیں تو پتہ چلے گا کہ کافی ہونا جنس کیلئے ہے اب پیاس کیلئے یعنی فوری پیاس کیلئے تو پانی کا گلاس کافی تھا مگر بھوک کیلئے تو کافی نہیں ہو سکتا تھا کیونکہ بھوک اور پیاس کی جنس مختلف ہے ہم بھی مان لیتے ہیں کہ گفتار کی حد تک کتاب کافی ہے مگر کردار کیلئے کیسے کافی ہو سکتی ہے یہ تو جنس ہی علیحدہ ہے اب قرآن میں دیکھئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار