

Loading content...
یہ بھی مسلّمہ ہے کہ ہر چیز کا کافی ہونا جنس کیلئے ہوتا ہے کوئی چیز جنس غیر کیلئے کافی نہیں ہوتی مثلا کوئی کسی کا مہمان ہوا اس نے پانی کا جگ لیا اور ایک گلاس میں پانی ڈالا تو اس نے کہا بس مجھے یہی کافی ہے باقی لے جائیں تو کیا یہ گلاس پانی کا کافی ہو گیا؟ کیا پھر یہ سارا دن پانی نہیں مانگے گا کہ گلاس کافی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار